پورٹ آف سپین ۔ 02 اپریل (اے پی پی) ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز لیگ سپنر سیموئل بدری کو ٹی 20 انٹرنیشنل میں وکٹوں کی نصف سنچری مکمل کرنے کےلئے تین وکٹیں درکار ہیں، اس طرح وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے دوسرے ویسٹ انڈین پلیئر بن جائیں گے، سیموئل بدری اب تک 35 میچوں میں 47 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں،
سیموئل بدری ٹی 20 میں 50 وکٹوں کے قریب

مزید خبریں