پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان،100 انڈیکس 717 پوائنٹ کمی کے ساتھ 77508 پوائنٹس پر آگیا

اسلام آباد۔5اگست (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کارجحان رہا ، 100 انڈیکس717 پوائنٹ کمی کے ساتھ 77508پوائنٹس پر آگیا۔ پیر کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 717 پوائنٹ کمی کے ساتھ77508پوائنٹس کی پر آگیا۔

اسلام آباد۔5اگست (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کارجحان رہا ، 100 انڈیکس717 پوائنٹ کمی کے ساتھ 77508پوائنٹس پر آگیا۔

پیر کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 717 پوائنٹ کمی کے ساتھ77508پوائنٹس کی پر آگیا۔

مزید خبریں