ملائشین پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ

کوالالمپور ۔ 04 اپریل(اے پی پی) ملائشین پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ آنے کا عمل جاری ہے۔برسا ملائشیا ڈرائیویٹیو ایکسچینج میں ماہ جون کے لئے خام پام آئل کی سپلائی قیمت میں 0.6فیصد اضافے کے ساتھ 2662 رنگیٹ (601.45 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئی۔منڈی میں پچیس پچیس ٹن کی 32,700 لاٹس کا کاروبار ہوا۔ماہرین کے مطابق آمدہ ہفتوں میں پام آئل کے نرخ گرنے کا امکان ہے۔

Leave a Reply