سنگا پور ۔ 04 اپریل(اے پی پی) لیبیا سے خام تیل کی سپلائی بحال ہونے کے ساتھ ہی عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی نرخ گر گئے۔سنگا پور مرکنتائل ایکسچینج میں نیویارک کے مین کنٹریکٹ کے تحت برنٹ نارتھ سی کروڈ (لندن کروڈ)کی سپلائی 22 سینٹ کی کمی کے ساتھ 52.9 ڈالر فی بیرل اور لائٹ امریکی تیل(ڈبلیو ٹی آئی کروڈ)کی سپلائی 23سینٹ کی کمی کے ساتھ 50.01 ڈالر فی …
خام تیل کے نرخوں میں کمی
سنگا پور ۔ 04 اپریل(اے پی پی) لیبیا سے خام تیل کی سپلائی بحال ہونے کے ساتھ ہی عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی نرخ گر گئے۔سنگا پور مرکنتائل ایکسچینج میں نیویارک کے مین کنٹریکٹ کے تحت برنٹ نارتھ سی کروڈ (لندن کروڈ)کی سپلائی 22 سینٹ کی کمی کے ساتھ 52.9 ڈالر فی بیرل اور لائٹ امریکی تیل(ڈبلیو ٹی آئی کروڈ)کی سپلائی 23سینٹ کی کمی کے ساتھ 50.01 ڈالر فی بیرل پر بند ہوئی۔مارکیٹ ماہرین نے امریکی تیل کے بھاﺅ49.62 ڈالر فی بیرل تک گرنے جبکہ برنٹ نارتھ کے بھاﺅ 52.79 ڈالر تک آجانے کا امکان ظاہر کیا ہے۔









