گیانا ۔ 05 اپریل(اے پی پی) ویسٹ انڈیز اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ جمعہ کو پراویڈینس سٹیڈیم، گیانا کے مقام پر کھیلا جائیگا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اس سے قبل چار ٹی ٹونٹی کرکٹ میچوں کی سیریز میں میزبان ٹیم کو 3-1 سے شکست دے رکھی ہے۔
ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان تین ون ڈے کرکٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ جمعہ کو کھیلا جائیگا

مزید خبریں