وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا لاہور دھماکے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد ۔ 05 اپریل (اے پی پی)وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے لاہور میں بیدیاں روڈ پر ویگن دھماکے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔بدھ کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے شہداءکے درجات کی بلندی کی دعا کی۔

مزید خبریں

Leave a Reply