سری لنکا اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں دوسرے اور آخری ٹی ٹونٹی میچ میں (آج)آمنے سامنے ہوں گی، میزبان ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل

کولمبو ۔ 05 اپریل (اے پی پی) سری لنکا اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ (آج) جمعرات کو کھیلا جائے گا، میزبان ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، آئی لینڈرز نے پہلے میچ میں بنگال ٹائیگرز کو 6 وکٹوں سے ہرایا تھا۔ سیریز کا آخری میچ بنگلہ دیش کیلئے اہمیت کا حامل …

کولمبو ۔ 05 اپریل (اے پی پی) سری لنکا اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ (آج) جمعرات کو کھیلا جائے گا، میزبان ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، آئی لینڈرز نے پہلے میچ میں بنگال ٹائیگرز کو 6 وکٹوں سے ہرایا تھا۔ سیریز کا آخری میچ بنگلہ دیش کیلئے اہمیت کا حامل ہے، ناکامی کی صورت میں اسے سیریز میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑے گا،

مزید خبریں

Leave a Reply