ویرات کوہلی وزڈن کرکٹر آف دی ایئر قرار، مصباح الحق اور یونس خان بھی فہرست میں شامل

لندن ۔ 05 اپریل (اے پی پی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور سٹار بلے باز ویرات کوہلی کو رواں سال کا وزڈن لیڈنگ کرکٹر آف دی ایئر قرار دے دیا گیا، کوہلی یہ اعزاز پانے والے تیسرے بھارتی کھلاڑی بن گئے ہیں، اس سے قبل وریندر سہواگ اور سچن ٹنڈولکر بھی یہ ایوارڈز حاصل کر چکے ہیں، سہواگ کو دومرتبہ 2008 اور 2009ءمیں وزڈن کرکٹر آف دی ایئر ایوارڈ …

لندن ۔ 05 اپریل (اے پی پی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور سٹار بلے باز ویرات کوہلی کو رواں سال کا وزڈن لیڈنگ کرکٹر آف دی ایئر قرار دے دیا گیا، کوہلی یہ اعزاز پانے والے تیسرے بھارتی کھلاڑی بن گئے ہیں، اس سے قبل وریندر سہواگ اور سچن ٹنڈولکر بھی یہ ایوارڈز حاصل کر چکے ہیں، سہواگ کو دومرتبہ 2008 اور 2009ءمیں وزڈن کرکٹر آف دی ایئر ایوارڈ جیتنے کا اعزاز حاصل ہے، ٹنڈولکر نے 2010ءمیں یہ اعزاز پایا تھا، پاکستانی کرکٹرز مصباح الحق اور یونس خان بھی وزڈن کے 5 بہترین کرکٹرز کی فہرست میں شامل ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply