الیکس مارشل انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اینٹی کرپشن یونٹ کے نئے جنرل مینجر مقرر

دبئی ۔ 05 اپریل (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے الیکس مارشل کو اینٹی کرپشن یونٹ کے نئے جنرل منیجر مقرر ہو گئے، وہ آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے چوتھے جنرل مینجر ہیں اور رواں برس ستمبر میں چارج سنبھالیں گے، اس سے قبل جیف ریس، روی سوانی اور یوگیندرا پال سنگھ بھی بطور جنرل مینجر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ 55 سالہ مارشل …

دبئی ۔ 05 اپریل (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے الیکس مارشل کو اینٹی کرپشن یونٹ کے نئے جنرل منیجر مقرر ہو گئے، وہ آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے چوتھے جنرل مینجر ہیں اور رواں برس ستمبر میں چارج سنبھالیں گے، اس سے قبل جیف ریس، روی سوانی اور یوگیندرا پال سنگھ بھی بطور جنرل مینجر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ 55 سالہ مارشل ان دنوں انگلینڈ اینڈ ویلز کی پروفیشنل باڈی کالج آف پولیسنگ کے ساتھ بطور چیف ایگزیکٹو کام کر رہے ہیں، انہوں نے 1980ءمیں پولیس آفیسر کے طور پر کیریئر کا آغاز کیا

مزید خبریں

Leave a Reply