اسلام آباد۔16اگست (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان رہا، 100 انڈیکس 78473پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔جمعہ کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 367سے زائد پوائنٹ بڑھ کر78473 پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان،100 انڈیکس 78473پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

مزید خبریں