ثانیہ مرزا چارلسٹن اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

چارلسٹن ۔ 06 اپریل (اے پی پی) سٹار بھارتی کھلاڑی ثانیہ مرزا اور انکی جمہوریہ چیک کی جوڑی دار اینڈریا ہلاوا کووا چارلسٹن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔ انہوں نے پری کوارٹر فائنل میں روس کی ڈاریا کاسٹ کینا اور انکی آسٹریلین جوڑی دار ڈاریا گوریلووا کو شکست دیکر ایونٹ کے ٹاپ ایٹ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply