سنگا پور ۔ 06 اپریل(اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ گرنے کا عمل دوبارہ شروع ہو گیا۔دو دن کی تیزی کے بعد سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں نیو یارک مین کنٹریکٹ کے تحت برنت نارتھ کروڈ کی مئی کے لئے ترسیل 16 سینٹ54.20 ڈالر فی بیرل جبکہ لائٹ امریکی تیل (ڈبلیو ٹی آئی) کی ترسیل 18سینٹ کی کمی کے ساتھ 50.97ڈالر فی بیرل میں طے پائی۔ …
خام تیل کے نرخ گرنے کا عمل دوبارہ شروع

مزید خبریں
سنگا پور ۔ 06 اپریل(اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ گرنے کا عمل دوبارہ شروع ہو گیا۔دو دن کی تیزی کے بعد سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں نیو یارک مین کنٹریکٹ کے تحت برنت نارتھ کروڈ کی مئی کے لئے ترسیل 16 سینٹ54.20 ڈالر فی بیرل جبکہ لائٹ امریکی تیل (ڈبلیو ٹی آئی) کی ترسیل 18سینٹ کی کمی کے ساتھ 50.97ڈالر فی بیرل میں طے پائی۔ امریکی خام تیل کے وافر ذخائر کی اطلاع خام تیل کے نرخ پر اثر انداز ہوئی ہے۔








