پی ایس ایکس میں مندی کا رجحان،کے ایس ای 100 انڈیکس 47500 پوائنس سے کم ہو کر47300 پوائنٹس پر بند

کراچی ۔ 6 اپریل (اے پی پی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مندی کا رجحان رہا اورکے ایس ای 100 انڈیکس 47500 پوائنس سے کم ہو کر47300 پوائنٹس پر بند ہوا۔ جمعرات کو کاروبار کے اختتام پرکے ایس ای100انڈیکس میں220.71پوائنٹس کی کمی ریکارڈکی گئی جس سے کے ایس ای100انڈیکس47577.31پوائنٹس سے کم ہوکر47356.60پوئنٹس پرآگیا۔اسی طرح114.70پوائنٹس کی کمی سے کے ایس ای30انڈیکس25087.30پوائنٹس اورکے ایس ای آل شیئرزانڈیکس32663.56پوائنٹس سے کم ہو کر32532.37پوائنٹس …

کراچی ۔ 6 اپریل (اے پی پی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مندی کا رجحان رہا اورکے ایس ای 100 انڈیکس 47500 پوائنس سے کم ہو کر47300 پوائنٹس پر بند ہوا۔ جمعرات کو کاروبار کے اختتام پرکے ایس ای100انڈیکس میں220.71پوائنٹس کی کمی ریکارڈکی گئی جس سے کے ایس ای100انڈیکس47577.31پوائنٹس سے کم ہوکر47356.60پوئنٹس پرآگیا۔اسی طرح114.70پوائنٹس کی کمی سے کے ایس ای30انڈیکس25087.30پوائنٹس اورکے ایس ای آل شیئرزانڈیکس32663.56پوائنٹس سے کم ہو کر32532.37پوائنٹس پربندہوا۔

Leave a Reply