تازہ ترین فیفا رینکنگ، برازیلین ٹیم ایک درجہ ترقی پا کر 7 برسوں میں پہلی بار ٹاپ پوزیشن پر براجمان

زیورخ ۔ 07 اپریل (اے پی پی) پانچ مرتبہ کی عالمی چیمپئن برازیلین ٹیم فیفا کی تازہ ترین رینکنگ میں ایک درجہ ترقی پا کر سات برسوں میں پہلی بار ٹاپ پوزیشن پر براجمان ہو گئی، برازیلین نے ارجنٹائن سے پہلی پوزیشن چھینی، سوئٹزرلینڈ 2 درجے ترقی کے ساتھ ٹاپ ٹین میں شامل جبکہ یوروگوئے 6 درجے تنزلی کا شکار ہو کر ٹاپ ٹین سے باہر ہو گیا، شمالی آئرلینڈ …

زیورخ ۔ 07 اپریل (اے پی پی) پانچ مرتبہ کی عالمی چیمپئن برازیلین ٹیم فیفا کی تازہ ترین رینکنگ میں ایک درجہ ترقی پا کر سات برسوں میں پہلی بار ٹاپ پوزیشن پر براجمان ہو گئی، برازیلین نے ارجنٹائن سے پہلی پوزیشن چھینی، سوئٹزرلینڈ 2 درجے ترقی کے ساتھ ٹاپ ٹین میں شامل جبکہ یوروگوئے 6 درجے تنزلی کا شکار ہو کر ٹاپ ٹین سے باہر ہو گیا، شمالی آئرلینڈ 9 درجے چھلانگ لگا کر 29ویں نمبر پر اور ایران 5 سیڑھیاں چڑھ کر 28ویں نمبر پر آ گیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply