لاہور۔7اپریل (اے پی پی )مصباح الحق کی زیر قیادت قومی ٹیسٹ ٹیم جیت کا عزم لئے (آج) ہفتہ کی صبح 9 بجے لاہور سے ویسٹ انڈیز روانہ ہو گی۔ دورہ ویسٹ انڈیز کےلئے اعلان کردہ ٹیم میں مصباح الحق، احمد شہزاد، اظہر علی، شان مسعود، بابر اعظم، یونس خان، اسد شفیق، سرفراز احمد، شاداب خان، یاسر شاہ، عثمان اصلاح الدین، وہاب ریاض، حسن علی اور محمد عباس شامل ہیں چند …
مصباح الحق کی زیر قیادت قومی ٹیسٹ ٹیم (آج) ویسٹ انڈیز روانہ ہو گی

مزید خبریں
لاہور۔7اپریل (اے پی پی )مصباح الحق کی زیر قیادت قومی ٹیسٹ ٹیم جیت کا عزم لئے (آج) ہفتہ کی صبح 9 بجے لاہور سے ویسٹ انڈیز روانہ ہو گی۔ دورہ ویسٹ انڈیز کےلئے اعلان کردہ ٹیم میں مصباح الحق، احمد شہزاد، اظہر علی، شان مسعود، بابر اعظم، یونس خان، اسد شفیق، سرفراز احمد، شاداب خان، یاسر شاہ، عثمان اصلاح الدین، وہاب ریاض، حسن علی اور محمد عباس شامل ہیں چند کرکٹرز احمد شہزاد، سرفراز احمد، بابر اعظم، شاداب خان، حسن علی، وہاب ریاض پہلے ہی ون ڈے سیریز کھیلنے کےلئے ویسٹ انڈیز میں موجود ہیں جبکہ دیگر کرکٹرز لاہور سے ہفتہ کی صبح ویسٹ انڈیز کےلئے روانہ ہوں گے








