اسلام آباد۔22اگست (اے پی پی):ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 19 ملین ڈالر اضافے کے بعد 14.66ارب ڈالر ہوگئے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 16 اگست کوختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 9.29 ارب ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5.37 ارب ڈالر ہوگئے۔گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 19 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ۔
زرمبادلہ کے ذخائر 19 ملین ڈالر اضافے کے بعد 14.66ارب ڈالر ہوگئے

مزید خبریں
اسلام آباد۔22اگست (اے پی پی):ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 19 ملین ڈالر اضافے کے بعد 14.66ارب ڈالر ہوگئے۔
سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 16 اگست کوختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 9.29 ارب ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5.37 ارب ڈالر ہوگئے۔گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 19 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ۔








