اسلام آباد۔26اگست (اے پی پی):پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیمیں (کل) منگل کو اسلام آباد کلب میں آپشنل ٹریننگ میں حصہ لیں گی۔ پی سی بی ترجمان کے مطابق ٹریننگ سیشن صبح گیارہ بجے سےدوپہر ایک بجے تک جاری رہے گا۔پی سی بی (کل) ٹریننگ کی ویڈیوز اور تصاویر جاری کرے گا۔
پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیمیں ((کل) اسلام آباد کلب میں ٹریننگ میں حصہ لیں گی

مزید خبریں
اسلام آباد۔26اگست (اے پی پی):پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیمیں (کل) منگل کو اسلام آباد کلب میں آپشنل ٹریننگ میں حصہ لیں گی۔
پی سی بی ترجمان کے مطابق ٹریننگ سیشن صبح گیارہ بجے سےدوپہر ایک بجے تک جاری رہے گا۔پی سی بی (کل) ٹریننگ کی ویڈیوز اور تصاویر جاری کرے گا۔








