اسرائیل اور فلسطین کا تنازعہ ختم ہونا چاہیے، امریکا

نیویارک ۔30اگست (اے پی پی):امریکا نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل اور فلسطین کا تنازعہ ختم ہونا چاہیے۔یہ بات ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار، نائب صدر کملا ہیرس نے سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ایک معاہدہ کرنا ہے کہ یہ جنگ ختم ہونی چاہیے۔انہوں نے اسرائیل فلسطین تنازعے کے دو ریاستی حل کے لیے کام کرنےکےعزم کا بھی اظہار کیا۔

نیویارک ۔30اگست (اے پی پی):امریکا نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل اور فلسطین کا تنازعہ ختم ہونا چاہیے۔یہ بات ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار، نائب صدر کملا ہیرس نے سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں ایک معاہدہ کرنا ہے کہ یہ جنگ ختم ہونی چاہیے۔انہوں نے اسرائیل فلسطین تنازعے کے دو ریاستی حل کے لیے کام کرنےکےعزم کا بھی اظہار کیا۔

مزید خبریں