پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی،100 انڈیکس182پوائنٹ کم ہو کر78305 پر آگیا

اسلام آباد۔2ستمبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان رہا اور 100 انڈیکس 78305پوائنٹس کی سطح پرآگیا۔ پیر کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس182پوائنٹس کم ہو کر78305 پوائنٹس پر آگیا۔

اسلام آباد۔2ستمبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان رہا اور 100 انڈیکس 78305پوائنٹس کی سطح پرآگیا۔

پیر کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس182پوائنٹس کم ہو کر78305 پوائنٹس پر آگیا۔