کابل ۔13ستمبر (اے پی پی):افغانستان کےوسطی صوبہ دایکنڈی میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 14 افراد کو قتل اور چار کو زخمی کر دیا ۔ شنہوا کے مطابق افغان وزارت داخلہ کے ترجمان مفتی عبدالمتین قانی نے واقعے کی تصدیق کی ہے تاہم انہوں نے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کیں ۔ داعش نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
افغانستان، مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 14 افراد کو قتل کر دیا، 4 زخمی

مزید خبریں