تنازع کو مغربی کنارے منتقل کرنے کا ایجنڈا لاگو کیا جا رہا ہے، مشیرفلسطینی صدر

رام اللہ ۔14ستمبر (اے پی پی):فلسطینی صدر کے مشیر محمود الھباش نے کہا ہے کہ تنازع کو مغربی کنارے منتقل کرنے اور حقیقت کو بدلنے کے ایجنڈے نافذ کئے جا رہے ہیں۔العربیہ کے مطابق انہو ں نےکہا کہ اتھارٹی کے خلاف بھڑکانے کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ ہوسکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ عوام اتھارٹی کے خلاف بھڑکانے کے منصوبوں سے متاثر نہیں ہوں گے …

رام اللہ ۔14ستمبر (اے پی پی):فلسطینی صدر کے مشیر محمود الھباش نے کہا ہے کہ تنازع کو مغربی کنارے منتقل کرنے اور حقیقت کو بدلنے کے ایجنڈے نافذ کئے جا رہے ہیں۔العربیہ کے مطابق انہو ں نےکہا کہ اتھارٹی کے خلاف بھڑکانے کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ ہوسکتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ عوام اتھارٹی کے خلاف بھڑکانے کے منصوبوں سے متاثر نہیں ہوں گے اور اتھارٹی کو نشانہ بنانے کے تمام منصوبوں کو ناکام بنا دیں گے۔