سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

جدہ۔14ستمبر (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ عاجل ویب کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 309.62 ریال، 22 قیراط ایک گرام 283.82 اور 18 قیراط 232.21 ریال جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 270.92 ریال رہی۔ گولڈ مارکیٹ میں 14 قیراط ایک گرام سونا180.61 …

جدہ۔14ستمبر (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

عاجل ویب کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 309.62 ریال، 22 قیراط ایک گرام 283.82 اور 18 قیراط 232.21 ریال جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 270.92 ریال رہی۔
گولڈ مارکیٹ میں 14 قیراط ایک گرام سونا180.61 ریال میں فروخت کی جاتا رہا۔