حزب اللہ کے اسرائیل میں ڈیوڈ ایئر بیس اور مگیدو ایئرفیلڈ پر راکٹ اور میزائل حملے

دبئی۔24ستمبر (اے پی پی):حزب اللہ نے اسرائیل کے شمال میں میگیدو ایئرفیلڈ اور اسرائیلی فضائیہ کے رامات ڈیوڈ ایئربیس پر راکٹ حملے کئے ہیں۔ تاس نے حزب اللہ کے ٹیلیگرام چینل پر جاری بیان کے حوالہ سے بتایا ہے کہ حزب اللہ نے منگل کو فادی-1 اور فادی-2 میزائلوں سے اسرائیل کے افولا شہر کے مغرب میں میگیدو فوجی ہوائی اڈے پر حملہ کیا۔ اس کے علاوہ رامت ڈیوڈ ایئر …

دبئی۔24ستمبر (اے پی پی):حزب اللہ نے اسرائیل کے شمال میں میگیدو ایئرفیلڈ اور اسرائیلی فضائیہ کے رامات ڈیوڈ ایئربیس پر راکٹ حملے کئے ہیں۔ تاس نے حزب اللہ کے ٹیلیگرام چینل پر جاری بیان کے حوالہ سے بتایا ہے کہ حزب اللہ نے منگل کو فادی-1 اور فادی-2 میزائلوں سے اسرائیل کے افولا شہر کے مغرب میں میگیدو فوجی ہوائی اڈے پر حملہ کیا۔ اس کے علاوہ رامت ڈیوڈ ایئر بیس پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا۔