ماسکو ۔25ستمبر (اے پی پی):برکینا فاسو کے وزیر اعظم کیلم ڈی تامبیلا 8 سے 11 اکتوبر تک روس کا دورہ کریں گے ۔ تاس کے مطابق کیلم ڈی تامبیلا دورے کے دوران اپنے روسی ہم منصب میشو سٹین سے ملاقات کریں گے،ان کی صدر ولادیمیر پیوٹن سے بھی ملاقات متوقع ہے۔
برکینا فاسو کے وزیر اعظم 8 سے 11 اکتوبر تک روس کا دورہ،مقامی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے

مزید خبریں