چینی وزیر خارجہ کی امریکی سینیٹر کرس کونز سے ملاقات ،مشترکہ تشویش کے حامل مسائل پر تبادلہ خیال

نیو یارک۔25ستمبر (اے پی پی):چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے موقع پر امریکی سینیٹر کرس کونز سے ملاقات کی۔ شنہوا کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے چین امریکا تعلقات اور مشترکہ تشویش کے حامل مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔  