ٹوکیو۔26ستمبر (اے پی پی):جاپان کے شہر اِشی کاوا میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب کے نتیجے میں ہلاک ہونے کی تعداد بڑھ کر 9 ہوگئی ۔ این ایچ کے کے مطابق ایمرجنسی حکام کا کہنا ہے کہ اِشی کاوا میں ریکارڈ بارشوں سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر9ہوگئی ہے ، 6افراد بارے کوئی معلومات دستیاب نہیں اور کم از کم 367 افراد سیلابی پانی میں پھنسے ہوئے …
جاپان ،اِشی کاوا میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوگئی

مزید خبریں
ٹوکیو۔26ستمبر (اے پی پی):جاپان کے شہر اِشی کاوا میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب کے نتیجے میں ہلاک ہونے کی تعداد بڑھ کر 9 ہوگئی ۔ این ایچ کے کے مطابق ایمرجنسی حکام کا کہنا ہے کہ اِشی کاوا میں ریکارڈ بارشوں سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر9ہوگئی ہے ، 6افراد بارے کوئی معلومات دستیاب نہیں اور کم از کم 367 افراد سیلابی پانی میں پھنسے ہوئے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیں شروع کر دی گئی ہیں۔








