اینگرو فوڈز کے بعداز ٹیکس منافع میں تین ماہ کے دوران 70 فیصد کی کمی

اسلام آباد ۔ 14 اپریل (اے پی پی) سال 2017ءکی پہلی سہ ماہی کے دوران اینگرو فوڈز کے بعداز ٹیکس منافع میں 70 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ اینگرو فوڈز کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق رواں سال کے پہلے تین ماہ کے دوران کمپنی کو 330.819 ملین روپے کا نفع حاصل ہوا ہے جبکہ سال 2016ءکے اسی عرصہ کے دوران کمپنی کا بعداز ٹیکس منافع 1108.057 ملین روپے ریکارڈ …

اسلام آباد ۔ 14 اپریل (اے پی پی) سال 2017ءکی پہلی سہ ماہی کے دوران اینگرو فوڈز کے بعداز ٹیکس منافع میں 70 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ اینگرو فوڈز کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق رواں سال کے پہلے تین ماہ کے دوران کمپنی کو 330.819 ملین روپے کا نفع حاصل ہوا ہے جبکہ سال 2016ءکے اسی عرصہ کے دوران کمپنی کا بعداز ٹیکس منافع 1108.057 ملین روپے ریکارڈ کیا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق جنوری تا مارچ 2017ءکیلئے کمپنی کی فی حصص آمدنی 0.43 روپے رہی ہے جبکہ جنوری تا مارچ 2016ءکے دوران اینگرو فوڈز کی فی حصص آمدن 1.45 روپے رہی تھی۔

Leave a Reply