بیجنگ ۔1اکتوبر (اے پی پی):چین کے شہر شنگھائی کی سپر مارکیٹ میں چاقو حملے میں 3 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے ۔ اے ایف پی کے مطابق ضلع سونگ جیانگ کی مقامی پولیس نے بیان میں کہا کہ37 سالہ حملہ آور کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ یہ واقعہ چین کے قومی دن کے موقع پر پیش آیا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزم ذاتی مالی تنازعہ کے …
چین ،شنگھائی کی سپر مارکیٹ میں چاقو سے مسلح شخص کے حملے میں 3 افراد ہلاک ، 15 زخمی

مزید خبریں
بیجنگ ۔1اکتوبر (اے پی پی):چین کے شہر شنگھائی کی سپر مارکیٹ میں چاقو حملے میں 3 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے ۔
اے ایف پی کے مطابق ضلع سونگ جیانگ کی مقامی پولیس نے بیان میں کہا کہ37 سالہ حملہ آور کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ یہ واقعہ چین کے قومی دن کے موقع پر پیش آیا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزم ذاتی مالی تنازعہ کے باعث غصہ میں تھا۔








