سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں استحکام

جدہ ۔6اکتوبر (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں استحکام دیکھنے میں آیا ہے۔ عاجل ویب کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 319.95 ریال، 22 قیراط ایک گرام 293.29 اور18 قیراط 239.96 ریال رہی جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 279.95 ریال رہی۔ گولڈ مارکیٹ میں21 قیراط 8 قیراط کی گنی 2,687.56، 22 قیراط 8 گرام کی گنی 2,815.54 جبکہ 24 قیراط …

جدہ ۔6اکتوبر (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں استحکام دیکھنے میں آیا ہے۔ عاجل ویب کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 319.95 ریال، 22 قیراط ایک گرام 293.29 اور18 قیراط 239.96 ریال رہی جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 279.95 ریال رہی۔

گولڈ مارکیٹ میں21 قیراط 8 قیراط کی گنی 2,687.56، 22 قیراط 8 گرام کی گنی 2,815.54 جبکہ 24 قیراط 8 گرام کی گنی 3,071.49 ریال میں فروخت کی جاتی رہی جبکہ ایک کلو گرام سونا 321,170 ریال میں دستیاب رہا۔