ریاض ۔8اکتوبر (اے پی پی):سعودی عرب اور جمہوریہ چیک کے درمیان سیاسی مشاورت کے دوسرے دور کا اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا ، جس میں دونوں ممالک کی وزارت خارجہ کے مندوبین نے شرکت کی۔ العربیہ اردو کے مطابق سعودی عرب کے وفد کی قیادت وزارت خارجہ کے انڈر سیکرٹری برائے سیاسی امور سفیر ڈاکٹر سعود الساطی نے کی۔ جمہوریہ چیک کی طرف سے چیک وزارت خارجہ کے سیکرٹری آف …
سعودی عرب اور جمہوریہ چیک کے درمیان سیاسی مشاورت کا دوسرا دور

مزید خبریں
ریاض ۔8اکتوبر (اے پی پی):سعودی عرب اور جمہوریہ چیک کے درمیان سیاسی مشاورت کے دوسرے دور کا اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا ، جس میں دونوں ممالک کی وزارت خارجہ کے مندوبین نے شرکت کی۔
العربیہ اردو کے مطابق سعودی عرب کے وفد کی قیادت وزارت خارجہ کے انڈر سیکرٹری برائے سیاسی امور سفیر ڈاکٹر سعود الساطی نے کی۔ جمہوریہ چیک کی طرف سے چیک وزارت خارجہ کے سیکرٹری آف سٹیٹ رادیک روبیس اور ریاض میں جمہوریہ چیک کے سفیر پاول کافکا نے مشاورت میں شرکت کی۔








