خاتون اول کا قائم کردہ مفت طبی کیمپ کی تقریب سے خطاب

اسلام آباد ۔ 22 اپریل (اے پی پی) خاتون اول محمودہ ممنون حسین نے سرکاری اور غیرسرکاری تنظیموں پر زور دیا ہے کہ وہ زلزلے جیسے قدرتی سانحات سے معذور ہونے والے لوگوں کی مشکلات دور کرنے اور ان کیلئے روزگار کے مواقع تلاش کرنے میں مدد دیں۔ ہفتہ کو یہاں پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اینڈ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ری ہیبیلیٹیٹیو (این آئی آر ایم) کی جانب …

اسلام آباد ۔ 22 اپریل (اے پی پی) خاتون اول محمودہ ممنون حسین نے سرکاری اور غیرسرکاری تنظیموں پر زور دیا ہے کہ وہ زلزلے جیسے قدرتی سانحات سے معذور ہونے والے لوگوں کی مشکلات دور کرنے اور ان کیلئے روزگار کے مواقع تلاش کرنے میں مدد دیں۔ ہفتہ کو یہاں پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اینڈ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ری ہیبیلیٹیٹیو (این آئی آر ایم) کی جانب سے زلزلہ سانحہ 2005ءکے زخمیوں کے علاج کیلئے قائم کردہ مفت طبی کیمپ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کیمپ کے قیام کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ایسے اقدامات سے ملک کے بہت سے بیٹے اور بیٹیاں مفید شہری بن سکیں گی۔ انہوں نے کہا کہ 2005ءکے زلزلے سے بڑا جانی و مالی نقصان ہوا، ہزاروں افراد شدید بیماریوں میں مبتلا ہوئے جن کے علاج کیلئے سالوں لگ سکتے ہیں۔

Leave a Reply