وزیراعظم نواز شریف کا یوم ارض کے موقع پر پیغام

اسلام آباد ۔ 22 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے صوبائی اور علاقائی حکومتوں کے تعاون سے ماحول اورقدرتی وسائل کے تحفظ کےلئے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ ہفتہ کو عالمی یوم ارض کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے زور دیا کہ خوشحالی کےلئے قدرتی سرمائے کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے۔

Leave a Reply