اسلام آباد ۔ 22 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے تین کھلاڑیوں کی گرفتاری کا نوٹس لے لیا اور انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعظم ہاﺅس کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نے پولیس کی طرف سے پاکستان ریلویز سپورٹس مقابلوں کی اختتامی تقریب میں حکومت مخالف نعرے لگانے والے کھلاڑیوں کی گرفتاری کی اطلاعات پر یہ نوٹس …
وزیراعظم نے تین کھلاڑیوں کی گرفتاری کا نوٹس لے لیا
اسلام آباد ۔ 22 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے تین کھلاڑیوں کی گرفتاری کا نوٹس لے لیا اور انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعظم ہاﺅس کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نے پولیس کی طرف سے پاکستان ریلویز سپورٹس مقابلوں کی اختتامی تقریب میں حکومت مخالف نعرے لگانے والے کھلاڑیوں کی گرفتاری کی اطلاعات پر یہ نوٹس لیا ہے۔









