اسلام آباد ۔ 23اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ،ترقی واصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ صنعتی تعاون کے نتیجے میں ہماری صنعت کو جدید بنانے میں مدد ملے گی،حکومت نے بجلی کی کم پیداوار کے باوجود صنعتی شعبے کو ترجیحی بنیادوں پر بجلی فراہم کی،توانائی بحران کے خاتمے سے ملک میں نئی صنعتیں قائم کی جا سکیں گی۔
چین کے ساتھ صنعتی تعاون کے نتیجے میں ہماری صنعت کو جدید بنانے میں مدد ملے گی، احسن اقبال