سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان

اسلام آباد۔29اکتوبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان، 100 انڈیکس 90716پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔ منگل کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس521سے زائد پوائنٹ بڑھ کر90716پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔

اسلام آباد۔29اکتوبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان، 100 انڈیکس 90716پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔

منگل کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس521سے زائد پوائنٹ بڑھ کر90716پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔

مزید خبریں