اسلام آباد ۔ 23 اپریل (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاناما پیپرزکے فیصلے سے وزیراعظم محمد نواز شریف کی اہلیت پر کوئی سوال نہیںاٹھا بلکہ وہ عدالت عظمیٰ سے سرخرو ہوئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کو ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام ”ٹو نائٹ ود معید پیر زادہ“ میں گفتگو کرتے …
طلال چوہدری کی نجی ٹی وی سے گفتگو
اسلام آباد ۔ 23 اپریل (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاناما پیپرزکے فیصلے سے وزیراعظم محمد نواز شریف کی اہلیت پر کوئی سوال نہیںاٹھا بلکہ وہ عدالت عظمیٰ سے سرخرو ہوئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کو ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام ”ٹو نائٹ ود معید پیر زادہ“ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔









