اسلام آباد ۔ 24 اپریل (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ ”گالی دو فیصلہ لو“ عمران خان کا وطیرہ ہے ، مسلم لیگ (ن) نے سپریم کورٹ کے سامنے سر جھکا دیا ہم عمران خان کو پکڑ پکڑ کر سپریم کورٹ لائیں گے۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ عدالت نے پی ٹی آئی کے …
مسلم لیگ (ن) نے سپریم کورٹ کے سامنے سر جھکا دیا، ، دانیال عزیز
اسلام آباد ۔ 24 اپریل (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ ”گالی دو فیصلہ لو“ عمران خان کا وطیرہ ہے ، مسلم لیگ (ن) نے سپریم کورٹ کے سامنے سر جھکا دیا ہم عمران خان کو پکڑ پکڑ کر سپریم کورٹ لائیں گے۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ عدالت نے پی ٹی آئی کے وکیل پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ پی ٹی آئی والے الیکشن کیمشن میں فارن فنڈنگ کا جواب جمع کرانے کی بجائے چھپتے پھر رہے ہیں ہم تحریک انصا ف کو چھپنے کا موقع نہیں دیں گے۔









