سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی کا (کل )آخری دن

اسلام آباد ۔ 24 اپریل (اے پی پی) سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی کاکل ( منگل کو) آخری دن ہو گا جبکہ حج قرعہ اندازی 28 اپریل وزارت مذہبی امور میں ہوگی۔ واضح رہے کہ رواں سال ایک لاکھ 79ہزار 210پاکستانی مجموعی طورپر سرکاری اور پرائیویٹ سکیموں کے تحت فریضہ حج ادا کریں گے جن میں سے سرکاری سکیم کے تحت ایک لاکھ 7 ہزار سے زائد …

اسلام آباد ۔ 24 اپریل (اے پی پی) سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی کاکل ( منگل کو) آخری دن ہو گا جبکہ حج قرعہ اندازی 28 اپریل وزارت مذہبی امور میں ہوگی۔ واضح رہے کہ رواں سال ایک لاکھ 79ہزار 210پاکستانی مجموعی طورپر سرکاری اور پرائیویٹ سکیموں کے تحت فریضہ حج ادا کریں گے جن میں سے سرکاری سکیم کے تحت ایک لاکھ 7 ہزار سے زائد عازمین فریضہ حج کے لئے حجاز مقدس روانہ ہوں گے۔

Leave a Reply