ماروی میمن نے عالمی بینک کی جانب سےایڈوائزری کونسل کی نشست حاصل کرلی

اسلام آباد ۔ 24 اپریل (اے پی پی) وزیر مملکت و چیئرپرسن بی آئی ایس پی، ایم این اے ماروی میمن نے عالمی بینک گروپ کی جانب سے جینڈر اور ڈویلپمنٹ پر ایڈوائزری کونسل کی نشست حاصل کرلی ہے۔ انہوں نے عالمی بینگ گروپ اور آئی ایم ایف کے زیر اہتمام "اسپرنگ میٹنگز"میں شرکت کرنے کیلئے 22-23 اپریل کو واشنگٹن کا دورہ کیا۔ کونسل کے ممبران میں کنیڈا، ہالینڈ، پیراگوئے …

اسلام آباد ۔ 24 اپریل (اے پی پی) وزیر مملکت و چیئرپرسن بی آئی ایس پی، ایم این اے ماروی میمن نے عالمی بینک گروپ کی جانب سے جینڈر اور ڈویلپمنٹ پر ایڈوائزری کونسل کی نشست حاصل کرلی ہے۔ انہوں نے عالمی بینگ گروپ اور آئی ایم ایف کے زیر اہتمام "اسپرنگ میٹنگز”میں شرکت کرنے کیلئے 22-23 اپریل کو واشنگٹن کا دورہ کیا۔ کونسل کے ممبران میں کنیڈا، ہالینڈ، پیراگوئے سے فنانس اور پلانگ کے وزرائ؛مرکزی بینکوں کے گورنرز؛یو این ویمن، آکسفیم انٹرنیشنل، اور گلوبل فنڈ فار ویمن کے سی ای اوز؛ اور عالمی خواتین سفیر شامل تھیں۔

Leave a Reply