راولپنڈی ۔ 24 اپریل (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کورکمانڈر کانفرنس میں اس عزم کا اظہار کیا گیا ہے کہ ادارہ جے آئی ٹی میں اپنے ارکان کے ذریعے قانونی اور شفاف انداز میں اپنا کردار ادا کرے گا اور سپریم کورٹ کے اعتماد پر پورا اترے گا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل ،میجر …
چیف آف آرمی سٹاف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس،
راولپنڈی ۔ 24 اپریل (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کورکمانڈر کانفرنس میں اس عزم کا اظہار کیا گیا ہے کہ ادارہ جے آئی ٹی میں اپنے ارکان کے ذریعے قانونی اور شفاف انداز میں اپنا کردار ادا کرے گا اور سپریم کورٹ کے اعتماد پر پورا اترے گا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل ،میجر جنرل آصف غفورکی چرف سے جاری بیان کے مطابق پیر کو 202 ویں کورکمانڈر کانفرنس آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت جی ایچ کیو راولپنڈی میں منعقد ہوئی ۔کورکمانڈر کانفرنس میں ملک میں جاری آپریشن ردالفساد کا جائزہ لیا گیا ۔









