سیالکوٹ۔24اپریل (اے پی پی )وفا قی وزیر منصو بہ بند ی و ترقی پر و فیسر احسن اقبا ل نے کہا ہے کہ شہر یو ںکے مسا ئل حل کر نے کےلئے منتخب عوا می نما ئند ے اپنے آپ کو وقف کر یں اور ان کے اعتما د پر پورا اتر نے کےلئے تما م وسا ئل بر و ئے کا ر لا ئیں جا ئیں، ان خیا لا …
وفا قی وزیر پر و فیسر احسن اقبا ل کا نارووا ل میں تقر یب سے خطا ب
سیالکوٹ۔24اپریل (اے پی پی )وفا قی وزیر منصو بہ بند ی و ترقی پر و فیسر احسن اقبا ل نے کہا ہے کہ شہر یو ںکے مسا ئل حل کر نے کےلئے منتخب عوا می نما ئند ے اپنے آپ کو وقف کر یں اور ان کے اعتما د پر پورا اتر نے کےلئے تما م وسا ئل بر و ئے کا ر لا ئیں جا ئیں، ان خیا لا ت کا اظہار انہو ں نے محلہ میرا ں شا ہ حسین نارووا ل میںپا ک ڈبلیو ڈی کے تحت 30لا کھ روپے کی لا گت سے مکمل ہو نےوا لے ٹف ٹا ئل منصو بہ کا افتتا ح کر نے کے بعد منعقد ہ تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا، اس موقع پرصو با ئی پا لیما نی سیکر ٹر ی امدا د با ہمی پنجا ب خوا جہ محمد وسیم بٹ ،چیئر مین میو نسپل کمیٹی سید اظہر ا لحسن گیلا نی ،وا ئس چیئر مین محمد ظہیر بٹ ،ضلعی صدر پا کستا ن مسلم لیگ (ن) ملک طارق اعوا ن ،سینئر نا ئب صدر حا جی فضل حسین ،ممبرا ن میو نسپل کمیٹی ،سیا سی ،سما جی و مذہبی تنظیوں کے نما ئند گا ن اور معز ز ین شہر بھی مو جود تھے ،وفا قی وزیر منصو بہ بند ی و ترقی نے کہا کہ ملکی تر قی و خو شحا لی کا خوا ب صرف وزیر اعظم محمد نو ا ز شر یف کی قیا د ت میں ہی شر مند ہ تعبیر ہو سکتا ہے،وزیر اعظم عوا م کے مسا ئل سے بخو بی وا قف ہیں اور مخا لفین کی بے جا تنقید سے گھبرا نے وا لے نہیں









