جدہ۔3نومبر (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا ہے۔ ایس پی اے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا ، 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 329.94 ریال، 22 قیراط ایک گرام 302.44 اور18 قیراط 247.45 ریال جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 288.69 ریال رہی۔ گولڈ مارکیٹ میں21 قیراط آٹھ …
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی

مزید خبریں
جدہ۔3نومبر (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا ہے۔ ایس پی اے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا ، 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 329.94 ریال، 22 قیراط ایک گرام 302.44 اور18 قیراط 247.45 ریال جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 288.69 ریال رہی۔
گولڈ مارکیٹ میں21 قیراط آٹھ قیراط کی گنی 2,771.92، 22 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,903.44 جبکہ 24 قیراط آٹھ گرام کی گنی 3,167.39 ریال میں فروخت کی جاتی رہی جبکہ ایک کلو گرام سونا 332,245 ریال میں دستیاب رہا۔








