اسلام آباد ۔ 26 اپریل (اے پی پی) ملک بھر سے رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل جاری ہے ، تین اپریل سے اب تک 10ہزار 334 رجسٹرڈ مہاجرین افغانستان واپس پہنچ گئے ، واپس جانے والے رجسٹرڈ مہاجرین کو 200ڈالر فی کس کی ادائیگی ہورہی ہے ، وطن واپس جانے والے رجسٹرڈ افغان مہاجرین کسی بھی زحمت سے بچنے کے لئے یو این ایچ سی آر ہیلپ لائن …
ملک بھر سے رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل جاری ، 10ہزار 334 رجسٹرڈ مہاجرین افغانستان واپس پہنچ گئے
اسلام آباد ۔ 26 اپریل (اے پی پی) ملک بھر سے رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل جاری ہے ، تین اپریل سے اب تک 10ہزار 334 رجسٹرڈ مہاجرین افغانستان واپس پہنچ گئے ، واپس جانے والے رجسٹرڈ مہاجرین کو 200ڈالر فی کس کی ادائیگی ہورہی ہے ، وطن واپس جانے والے رجسٹرڈ افغان مہاجرین کسی بھی زحمت سے بچنے کے لئے یو این ایچ سی آر ہیلپ لائن پر مفت کال کرکے وطن واپسی کی تاریخ حاصل کرلیں ۔









