بیجنگ۔8نومبر (اے پی پی):چین کے صدر شی جن پنگ13 نومبر سے پیرو اور برازیل کے سرکاری دورے کا آغاز کریں گے ۔ شنہوا کے مطابق پیرو کی صدر دینا بوروارتے کی دعوت پر چینی صدر 13 تا 17 نومبر تک لیما میں 31ویں اپیک رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت کریں گے ا س کے بعد وہ برازیل کے صدر لوئس اناسیو لولا دا سلوا کی دعوت پر 17 تا 21 …
چینی صدر 13 نومبر سے پیرو اور برازیل کے سرکاری دورے کا آغاز کریں گے

مزید خبریں
بیجنگ۔8نومبر (اے پی پی):چین کے صدر شی جن پنگ13 نومبر سے پیرو اور برازیل کے سرکاری دورے کا آغاز کریں گے ۔
شنہوا کے مطابق پیرو کی صدر دینا بوروارتے کی دعوت پر چینی صدر 13 تا 17 نومبر تک لیما میں 31ویں اپیک رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت کریں گے ا س کے بعد وہ برازیل کے صدر لوئس اناسیو لولا دا سلوا کی دعوت پر 17 تا 21 نومبر تک 19ویں جی20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے ریو ڈی جنیرو جائیں گے ۔








