اسلام آباد۔10نومبر (اے پی پی):ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای ) چین کے شہر شنگھائی میں اختتام پزیر ہو گئی ۔ رواں سال سی آئی آئی ای میں پانچ براعظموں کے 77 ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں نے شرکت کی۔ انٹرپرائز نمائش میں 129 ممالک اور علاقوں سے تقریباً 3500 کمپنیوں نے شرکت کی ، جس میں دنیا کی ٹاپ 500 کمپنیوں اور 279 معروف صنعتی و …
ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو اختتام پزیر ،پا کستان سمیت 77 ممالک کی شرکت

مزید خبریں
اسلام آباد۔10نومبر (اے پی پی):ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای ) چین کے شہر شنگھائی میں اختتام پزیر ہو گئی ۔
رواں سال سی آئی آئی ای میں پانچ براعظموں کے 77 ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں نے شرکت کی۔ انٹرپرائز نمائش میں 129 ممالک اور علاقوں سے تقریباً 3500 کمپنیوں نے شرکت کی ،
جس میں دنیا کی ٹاپ 500 کمپنیوں اور 279 معروف صنعتی و کاروباری اداروں نے شرکت کی جبکہ ملٹی نیشنل کمپنیاں 400 سے زائد نئی مصنوعات، ٹیکنالوجیز اور خدمات کے ساتھ نمائش میں شریک تھیں۔








