لاہور۔27اپریل (اے پی پی ) وفاقی وزیر انسانی حقوق و سینیٹر کامران مائیکل نے کہا ہے کہ پاکستان کو دو طرح کے دشمنوں کا سامنا ہے ایک وہ جو ہماری سالمیت کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں اور دوسرے وہ جو دھرنوں، جلسوں اور منفی سیاست کے ذریعے پاکستان کی ترقی روک رہے ہیں اور پاکستان کے اندر رہ کر اس کی جڑیں کھوکھلی کر رہے ہیں، املاک کو نقصان پہنچا …
وفاقی وزیرکامران مائیکل کا تقریب سے خطاب

مزید خبریں
لاہور۔27اپریل (اے پی پی ) وفاقی وزیر انسانی حقوق و سینیٹر کامران مائیکل نے کہا ہے کہ پاکستان کو دو طرح کے دشمنوں کا سامنا ہے ایک وہ جو ہماری سالمیت کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں اور دوسرے وہ جو دھرنوں، جلسوں اور منفی سیاست کے ذریعے پاکستان کی ترقی روک رہے ہیں اور پاکستان کے اندر رہ کر اس کی جڑیں کھوکھلی کر رہے ہیں، املاک کو نقصان پہنچا رہے ہیں ،وزیراعظم نے ہمیشہ قوم کی پاس داری کی ہے اور وسائل کو عوام کا بنیادی حق سمجھا ہے ، وہ یوحناآباد میں مستحق مسیحی خاندانوں میں کرسمس چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے








