اسلام آباد ۔ 27 اپریل (اے پی پی) ڈائیورسٹی اورانکلوژن (ڈی اینڈ آئی) کے تحت معاشروں، اداروں اور انفرادیت میں تبدیلی سے عوام کے معیار زندگی پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں جو بہتر کارکردگی کیلئے اہم ہیں۔حکومت صنف، عمر ، نسل ، مذہب اور معذوری سے بالاتر ہو کر ہر شخص کیلئے مساوی مواقعوں کو یقینی بناتے ہوئے (ڈی اینڈ آئی) ڈی اینڈ آئی کو آگے بڑھانے کیلئے کوشاں …
چیئرپرسن بی آئی ایس پی ماروی میمن کا کراچی میں منعقدہ ڈائیورسٹی اورانکلوژن کانفرنس 2017ءسے خطاب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27 اپریل (اے پی پی) ڈائیورسٹی اورانکلوژن (ڈی اینڈ آئی) کے تحت معاشروں، اداروں اور انفرادیت میں تبدیلی سے عوام کے معیار زندگی پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں جو بہتر کارکردگی کیلئے اہم ہیں۔حکومت صنف، عمر ، نسل ، مذہب اور معذوری سے بالاتر ہو کر ہر شخص کیلئے مساوی مواقعوں کو یقینی بناتے ہوئے (ڈی اینڈ آئی) ڈی اینڈ آئی کو آگے بڑھانے کیلئے کوشاں ہے۔ ان خیالات کا اظہار چیئرپرسن بی آئی ایس پی ماروی میمن نے کراچی میں منعقدہ ڈائیورسٹی اورانکلوژن کانفرنس 2017ءسے خطاب کے دوران کیا۔








