اسلام آباد ۔ 28 اپریل (اے پی پی) ملک کے 88 اضلاع میں خانہ و مردم شماری کا دوسرا مرحلہ جاری ہے ۔ اسلام آباد ، راولپنڈی اور وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقہ جات بھی دوسرے مرحلہ میں شامل ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق ملک کے 88اضلاع میں خانہ و مردم شماری کا دوسرا مرحلہ جاری ہے جو اگلے مہینے کی چوبیس تاریخ کو مکمل ہوگا ۔ دوسرے مرحلہ میں …
خانہ و مردم شماری کا دوسرا مرحلہ 88 اضلاع میںجاری

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 28 اپریل (اے پی پی) ملک کے 88 اضلاع میں خانہ و مردم شماری کا دوسرا مرحلہ جاری ہے ۔ اسلام آباد ، راولپنڈی اور وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقہ جات بھی دوسرے مرحلہ میں شامل ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق ملک کے 88اضلاع میں خانہ و مردم شماری کا دوسرا مرحلہ جاری ہے جو اگلے مہینے کی چوبیس تاریخ کو مکمل ہوگا ۔ دوسرے مرحلہ میں اسلام آباد ، راولپنڈی اور وفاق کے زیر اہتمام قبائلی علاقے بھی شامل ہیں








