اسلام آباد ۔ 28 اپریل (اے پی پی) پاکستان ریلویز نے لیول کراسنگز اورسگنل کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلہ میں مختلف تجاویز پر غور کیا جارھا ہے۔زرائع کے مطابق یورپ کی مشہور کمپنی سیمنز کے نمائندوں نے پاکستان ریلویز کو لیول کراسنگز پرسگنلنگ کے نظام کے حوالے سے جدید ریڈیو ٹیکنالوجی کی پیشکش کی ہے۔کمپنی کے نمائندوں کی طرف سے …
پاکستان ریلویز کا لیول کراسنگز اورسگنل کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 28 اپریل (اے پی پی) پاکستان ریلویز نے لیول کراسنگز اورسگنل کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلہ میں مختلف تجاویز پر غور کیا جارھا ہے۔زرائع کے مطابق یورپ کی مشہور کمپنی سیمنز کے نمائندوں نے پاکستان ریلویز کو لیول کراسنگز پرسگنلنگ کے نظام کے حوالے سے جدید ریڈیو ٹیکنالوجی کی پیشکش کی ہے۔کمپنی کے نمائندوں کی طرف سے چیف ایگزیکٹوآفیسر ریلویزمحمدجاویدانور،ر ایڈوائزر انجم پرویز اور انکی ٹیم کو کمپنی کی پراڈکٹ کے حوالے سے بریفنگ دی جا چکی ہے۔جس میں بتایا گیا کہ ریڈیوٹیکنالوجی کے نظام کو بہتر طریقے سے ریلوے لیول کراسنگز پر استعمال کرکے حادثات سے بچا جاسکتا ہے








