اسلام آباد ۔ 28 اپریل (اے پی پی) پارلیمنٹ کی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے آئندہ ماہ اجلاسوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا جس کے مطابق پی اے سی کے اجلاس 9، 10، 11 اور 23 مئی کو پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہوں گے۔ اجلاس کی صدارت پی اے سی کے چیئرمین سید خورشید احمد شاہ کریں گے۔ اجلاس میں وفاقی وزارتوں اور ڈویژنوں کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا جائے …
پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے آئندہ ماہ اجلاسوں کا شیڈول جاری ، اجلاس 9، 10، 11 اور 23 مئی کو ہوں گے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 28 اپریل (اے پی پی) پارلیمنٹ کی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے آئندہ ماہ اجلاسوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا جس کے مطابق پی اے سی کے اجلاس 9، 10، 11 اور 23 مئی کو پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہوں گے۔ اجلاس کی صدارت پی اے سی کے چیئرمین سید خورشید احمد شاہ کریں گے۔ اجلاس میں وفاقی وزارتوں اور ڈویژنوں کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا جائے گا تاہم 24 مئی کو صبح 11 بجے پی اے سی کا اجلاس پی ٹی اے ہیڈ کوارٹرز میں منعقد ہوگا جس میں پی ٹی اے کی طرف سے ادارے کے مختلف امور کے حوالے پی اے سی کو بریفنگ دی جائے گی۔








